All Mobiles Price & Specs

A Site Which Provide Complete Mobile Spec World Wide. More »

Send Free SMS In ALL Pakistan

Send Free SMS In ALL Pakistan Mobilink Jazz, Ufone, Warid, Zong, Teenor...Enjoy Service More »

Mobile & Network Tricks

Call & Internet SMS Packages Mobilink Jazz Warid Ufone Telenor Zong,,, More »

 

پریشان تم بھی ہو

ہم بھی شکستہ دل ہیں، پریشان تم بھی ہو
اندر سے ریزہ ریزہ میری جان تم بھی ہو

ہم بھی ہیں ایک اجڑے ہوئے شہر کی طرح
آنکھیں بتا رہی ہیں کہ ویران تم بھی ہو

درپیش ہے ہمیں بھی کڑی دھوپ کا سفر
سائے کی آرزو میں پریشان تم بھی ہو

ہم بھی خزاں کی شام کا آنگن ہیں، بے چراغ
بیلیں ہیں جس کی زرد وہ دالان تم بھی ہو

جیسے کسی خیال کا سایہ ہیں دو وجود
ہم بھی اگر قیاس ہیں، امکان تم بھی ہو

مل جائیں ہم تو کیسا سہانا سفر کٹے

گھائل ہیں ہم بھی، سوختہ سامان تم بھی ہو

پریشان تم بھی ہو

Facebook Comments

مصروف ہے خلق خدا

مصروف ہے خلق خدا
عید کی تیاریوں میں
اور میں
اس فکر میں ہوں
کہ سب سے ہنس کے ملنا ھو گا.
مصروف ہے خلق خدا

Facebook Comments

Marhum Na Ban Saky Ge

Marhum Na Ban Saky Ge Kabhi Mazrat Teri

A

Dil Torney Se Pehly Sochna To Tha,,,

Marhum Na Ban Saky Ge

Facebook Comments

تم سے اُلفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے

تم سے اُلفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے

ورنہ ہم کو بھی تمنّا تھی ____ کہ چاہے جاتے

تم سے اُلفت کے تقاضے

Facebook Comments

Log Zindagi Me Itne Important

Kuch Log Zindagi Me Itne Important Ho Jate Hai
Ki Unki Jagah Zindagi Bhar Koi Nahi Le Sakta..!

 Log Zindagi Me Itne Important

Facebook Comments

NaHi BaNta NaQsH Pe NaQsH

NaHi BaNta NaQsH Pe NaQsH,

A
NaHi MuMkin MuHaBbat Pe MuHabBat ___!!

NaHi BaNta NaQsH Pe NaQsH

 

Facebook Comments

ALLAH Her Haal Mein Rizq Deta Hai

ALLAH Her Haal Mein Rizq Deta Hai
ایک صاحب کہتے ہیں میں مردان مین تھاکہ ایک چرسی نے مجھ سے چرس کےلیئے پیسے مانگے


میں نے کہا!!
تجھے کھانا کھلاتا ہوں.مگر چرس کے پیسے نہیں دوں گا.
وہ بولا, کھلانےوالا کوئی اور ہے.تم بس چرس کے پیسے دےدو.
نا چاہتے ہوئے بھی مینے اس کو پیسے دیئے.جب وہ چلا گیا تو میں اسے دیکھنے لگاکہ یہ کہا جاتا ہے اور کیا کرتا ہے…
قریب میں شادی کا کوئی پروگرام تھا لوگ شادی کے برتن ایدھر اودھر لے جا رہے تھے۔ ایسے میں ایک آدمی سےچاول کا ایک برتن گرگیا اس نے برتن اٹھایا اور چلا گیا. وہ چرسی ان ہی چاولوں کے سامنے بیٹھ گیا اور کھانے لگا. جب اس کی نظر مجھ پر پڑی تو اس نے ایک جملا کھا,
جومجھے آج تک یاد ہے.

اس نے کھا….
؛اس کے ساتھ آج کل تعلقات کچھ خراب ہے. ورنہ برتن میں ہی دیتا ہے,اور کریم اتنا ہے کہ ناراض بھی ہو تو بھوکھا نہیں دیکھ سکتا
….!

Facebook Comments

بہار آئی گلاب مہکے

 بہار آئی گلاب مہکے
ھماری آنکھوں کے خواب مہکے
مہکتی کلیوں کو دیکھ کر پھر
محبتوں کی وہ سوئی خواہش
چٹک کے بیدار ھو گئی ھے
گلوں کے شانے پہ سر ٹکا کے
صبا بھی سرشار ھو گئی ھے
اے کاش، دل کی ویراں زمیں پر
محبتوں کی پھوار برسے
برستی برکھا ،کہاں مقدر
دو بوند ھی تیرا پیار برسے
تو
دیکھنا پھر کہ جان جاناں
ھماری آنکھوں کے دھیمے دھیمے
چراغ یوں لو دے اٹھیں گے
کی چاند تارے مدھم لگیں گے
دلوں کے غنچے یوں کھل اٹھیں گے
کہ پھول بھی مسکرا کے اپنی
قباوں کو پھر سمیٹ لیں گے.

بہار آئی گلاب مہکے

Facebook Comments

Tumhary muft Mein bhi

Tumhary muft Mein bhi
Raas Naa Aii..

Meri wooo chahat
jooo
Karoooroooo ki thi.
Tumhary muft Mein bhi

Facebook Comments

ﺟﻮ ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﻣﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻣﺮ

ﺟﻮ ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﻣﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻣﺮ ﮨﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ_____!

ﺟﺌﯿﮟ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺟﻦ ﭘﮧ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﺗﯽ ﮨﻮﮞ
ﺟﻮ ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﻣﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

Facebook Comments