Category Archives: Sad Sms

مصروف ہے خلق خدا

مصروف ہے خلق خدا
عید کی تیاریوں میں
اور میں
اس فکر میں ہوں
کہ سب سے ہنس کے ملنا ھو گا.
مصروف ہے خلق خدا

Marhum Na Ban Saky Ge

Marhum Na Ban Saky Ge Kabhi Mazrat Teri

A

Dil Torney Se Pehly Sochna To Tha,,,

Marhum Na Ban Saky Ge

تم سے اُلفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے

تم سے اُلفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے

ورنہ ہم کو بھی تمنّا تھی ____ کہ چاہے جاتے

تم سے اُلفت کے تقاضے

NaHi BaNta NaQsH Pe NaQsH

NaHi BaNta NaQsH Pe NaQsH,

A
NaHi MuMkin MuHaBbat Pe MuHabBat ___!!

NaHi BaNta NaQsH Pe NaQsH

 

چلے آؤ وفا کی اک نئ

چلے آؤ وفا کی اک نئ تجدید کرتے ہیں

چلو تم چاند بن جاؤ ہم ابھی سے عید کرتے ہیں.
چلے آؤ وفا کی اک